Hazrat Abu Bakr Siddique (Razi Allah tala anhu) حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپؐ کے ساتھ کوئی خوش کن واقعہ پیش آتا یا آپؐ کو کوئی خوش خبری سنائی جاتی تو آپؐ اللہ کا شکر ادا کرنے کے لئے سجدہ ریز ہوجاتے۔ (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجہاد :2773) Email ThisBlogThis!Share to XShare to Facebook
0 comments:
Post a Comment